News Details
News Details
News Details
Transport Fee Notice
Assalamalikum,
Parents availing transport are strictly instructed to clear transport fee by 4th April.
From 6th April, students will not be allowed to board the vehicle if dues are pending.
No need to visit school — hand over fee to driver with fee book and collect next day.
We appreciate parents who clear dues on time.
ٹرانسپورٹ فیس نوٹس
تمام والدین جو اسکول ٹرانسپورٹ سہولت حاصل کر رہے ہیں، انہیں سختی سے ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ 4 اپریل تک ٹرانسپورٹ فیس جمع کرائیں۔
بصورتِ دیگر، 6 اپریل سے طلبہ کو گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس حوالے سے مزید کوئی اطلاع نہیں دی جائے گی۔
اسکول آنے کی ضرورت نہیں۔ والدین فیس بک کے ساتھ رقم ڈرائیور کے حوالے کریں اور اگلے دن وصول کریں۔
ہم اُن والدین کے شکر گزار ہیں جو بغیر یاد دہانی کے بروقت فیس ادا کرتے ہیں۔
Principal
F.F.P.School