News Details
News Details
News Details
URGENT NOTICE – TRANSPORT DUES. 04/04/2026
URGENT NOTICE – TRANSPORT DUES
اہم
اطلاع – ٹرانسپورٹ واجبات
The school thanks parents who are paying on time without reminders.
اسکول
اُن والدین کا شکریہ ادا کرتا ہے جو بغیر یاددہانی کے بروقت ادائیگی کر رہے ہیں۔
Those who have not cleared March transport dues must do so today.
Failing this, from Monday, 6th April, your ward will NOT be allowed to
board the school vehicle.
جن
والدین نے مارچ کے
ٹرانسپورٹ واجبات ادا نہیں کیے ہیں وہ آج ہی ادا کریں۔ بصورت دیگر
پیر 6 اپریل سے آپ کے
بچے کو اسکول گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
No excuses will be accepted.
کوئی
عذر قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
Creating scenes in school or shouting over phone calls is strictly
unacceptable and will not be entertained. Such behavior only reflects
your upbringing.
اسکول
میں ہنگامہ کرنا یا فون پر چیخنا چلانا سختی
سے ناقابلِ قبول ہے اور برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسا رویہ صرف
آپ کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے۔
Comply immediately to avoid inconvenience.
کسی
بھی پریشانی سے بچنے کے لیے فوراً تعمیل کریں۔